0

بھکر میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

بھکر: پنجاب کے ضلع بھکر میں انسداد دہشتگردی کے ادارے کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد مارے گئے۔

انسداد دہشتگردی ادارے حکام کے مطابق بھکر میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں دہشتگرد مارے گئے۔

مارے جانے والے دہشتگرد حساس تنصیبات پر حملے میں ملوث تھے۔ مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: 

پولیس کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply