0

نواز شریف5 روزہ دورے پر چین روانہ

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جاتی امراء سے چین کے دورہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار خصوصی پرواز سے چین روانہ ہوئے ،میاں نواز شریف چین میں 5 روز قیام کریں گے۔

میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار چائینہ میں حکومتی عہدیداروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply