dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی، ملیرپولیس کا چھاپہ، کولڈ ڈرنگ کی جعلی فیکٹری پکڑی لی، 8 گرفتار

کراچی، ملیر پولیس نے چھاپہ مارکر کولڈ ڈرنک بنانے والی جعلی فیکٹری پکڑی لی۔ کراچی ملیر پولیس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مضرصحت مشروبات تیار کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ خفیہ…

معاہدہ کی چین کوضرورت ہے، امریکا کو نہیں، ترجمان وائٹ ہائوس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ٹیرف پرمعاہدہ کیلئے فیصلہ چین کوکرنا ہے، معاہدہ کی چین کوضرورت ہے،امریکا کونہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ٹرمپ بیجنگ کیساتھ معاہدہ پرتیارمگرزیادہ ضرورت چین کو ہے، امریکا…

چین یا امریکا، دیگر ممالک کو ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین یا امریکا، دیگرممالک کوایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تجارتی مذاکرات میں کہہ سکتے ہیں کسی ایک کاانتخاب کریں، بیشترممالک پر جوابی ٹیرف کو 90 دنوں…

وساکھی میلہ تقریبات اختتام پذیر، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 ننکانہ صاحب میں وساکھی میلے کی تقریبات ارداس اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اور اختتامی ارداس میں ملک پاکستان میں امن، سلامتی اورخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سکھ یاتری ننکانہ صاحب سے کرتار پورکیلئے روانہ ہو گئے، ڈپٹی…

 پشاور، مشیر سیاحت کے زیر استعمال 6 سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف

پشاورمشیر سیاحت زاہد چن زیب کے زیر استعمال 6 سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے وزیراعلی علی امین گنڈا پورکے مشیرسیاحت زاہد چن زیب کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں مشیر کے زیراستعمال اتھارٹی…

پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے6 ہزار اساتذہ کی درخواستیں جمع

لاہور سمیت پنجاب بھر میں تبادلوں کیلئے 6000 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق 13 اپریل مقررہ کردہ تاریخ تک 5 ہزار 9 سو…

پاکستان ریلوے اسٹریٹجک اثاثہ ہے، نجکاری نہیں ہو گی، حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ٹرینیں آؤٹ سورس کر رہےہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے کے اسکولزکوبھی آؤٹ سورس کر رہے ہیں، ریلوے کے 8 میں سے 7 اسپتال آؤٹ سورس کر رہےہیں۔ وفاقی وزیرریلوے کا…

پانی حساس معاملہ ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے،شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پانی حساس معاملہ ہے،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سندھ میں پانی کی قلت ہے تو تونسہ پنجند لنک کینال کو…

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ آن لائن فراڈ کیسز کا انکشاف

ملک میں ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ آن لائن فراڈ کیسز کا انکشاف سامنے آیا ہے ،آن لائن فراڈ کیسز آن لائن کاروبار سے متعلق ہیں۔لاکھوں متاثرہ افراد نے ایف آئی اے کے ساتھ شکایات درج کرائیں۔ سرکاری اعدادوشمار…

پنجاب حکومت کا پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت ٹیلی میٹکس واٹر ریسورس مینجمنٹ سسٹم سے ڈیٹا اکٹھا کریگی،صوبائی وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی میٹکس واٹر…