dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 3 پیسے کمی کا امکان ہے۔ کراچی کے بجلی صارفین اس سے محروم رہیں گے،سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی بارے درخواست نیپرا میں جمع کروا…

پٹرولیم لیوی

عوام کو ایک اور جھٹکا ، حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ پٹرولیم لیوی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا۔ پیٹرولیم لیوی میں 8 روپے 2 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جس کا اطلاق آج سے…

جسٹس علی باقر نجفی

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں…

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، بالائی خیبرپختونخوا، خطہ…

ایران میں قتل ہونیوالے 8 افراد کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکان

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں زاہدان میں پاکستان کے قونصل جنرل کے حوالے کر دی گئیں۔ جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو مبینہ طور پر 12…

پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بدھ کو چارسدہ میں ادا کی جائے گی ، جس میں عزیز و اقارب، سیاسی شخصیات، دوست احباب اور شہریوں…

موٹروے ایم4، ٹرک کی پٹرولنگ موبائل کوٹکر، انسپکٹر شہید

موٹروے ایم4 امین پورکے قریب ٹرک نے پولیس پٹرولنگ موبائل کوٹکرماردی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں پولیس کے انسپکٹرشہید ہوگئے، ٹکرمارنے والے ٹرک ڈرائیورکوموقع پرگرفتارکرلیا۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈرائیورکونیند آنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا،…

امریکا نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئے

امریکا نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئے ہیں۔ اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے مطابق 6 طیارے ایم کے 84 بم، کلسٹر گولہ بارود اوردیگر ہتھیارلے کراسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی نےبتایا کہ حالیہ دنوں میں…

 پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اوراسلام آباد راولپنڈی کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، شبقدر، راولاکوٹ، ایبٹ آباد، حسن ابدال، دیربالا، مانسہرہ، شانگلہ اور اس کے گردونواح میں آنے والے…