dhanaknews
سفارتی تعلقات کو خطرہ، بنگلا دیشی ماڈل گرفتار
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیشی ماڈل، اداکارہ اور مس ارتھ بنگلا دیش 2020ء میگھنا عالم کو مبینہ طور پر ملک کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے…
افغانستان اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کاصفایا کرے،گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سی پیک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہکلہ ڈی آئی خان روڈ تعمیر کی گئی ،صوبائی…
کراچی کی 11 شاہراہوں پر کیب رکشہ کی آمد و رفت پر پابندی
شہر قائد کی 11 مرکزی شاہراہوں پر غیر قانونی رکشاؤں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے شہر کی…
پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی،کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا مگر اس پر ہر دور میں الزام لگا۔ اپنے…
بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا کسی کو اپنے لیے مذاکرات کا اختیار نہیں دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی رقم عوام کو منتقل نہ کرنے کا…
سردار اختر مینگل دھرنا ختم کر کے بات چیت کریں ،خالد مگسی
وفاقی وزیر خالد مگسی کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات بدلتے رہتے ہیں ،سیاست دانوں کو بھی اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے ،سیاستدانوں کو آئین کے اندر رہتے ہوئے بات کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا پڑگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کو حالیہ بیان کے باعث آن لائن تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد،…
فچ ریٹنگ سے حکومتی معاشی ایجنڈے کو مزیدتقویت ملے گی،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو مستحکم قراردیا گیا،پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پازیٹو سے بی نیگٹو کردی گئی جو خوش آئند ہے،فچ ریٹنگ سے حکومتی معاشی…
مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے داخلے پر پابندی عائد
مالدیپ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالدیپ کی پارلیمان نے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک…