dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کلبھوشن ہو یا کسی اور ملک کا شہری، کونسلر رسائی تو سب کے لیے ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ججز ٹرانسفر کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز ٹرانسفر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے آئینی پٹیشن واپس لینے کیلئے اتھارٹی لیٹر بھی جاری…

بلوچستان نیشنل پارٹی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل نے مستونگ کے علاقے لکپاس پر گزشتہ 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ پی این پی اختر مینگل نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا…

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300…

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا۔ 100 ارب روپے کی فری دوائیاں اسپتالوں میں دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی نفری کی تعداد دو گنا بڑھا…

وفاقی وزیر ریلوے نے ڈی جی خان میں شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا

ڈی جی خان: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ڈیرہ غازی خان میں شٹل ٹرین سروس افتتاح کر دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے شٹل ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شٹل ٹرین ڈیرہ…

سیف علی خان حملہ کیس میں حیران کن پیشرفت؛ سب دنگ رہ گئے

ممبئی (این این آئی)سیف علی خان پر ان کے گھر میں گھس کر چاقو بردار شخص نے جان لیوا حملہ کیا تھا جس میں اداکار خوش قسمتی سے محفوظ رہے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 9 مئی کیسز…