dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب، غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم جاری

پنجاب پولیس کی غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کی مہم جاری ہے جس کے تسلسل میں لاہور سمیت صوبہ بھرسے ڈی پورٹ کئے گئےغیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کی تعداد 10379 ہو چکی ہے۔ مہم کے دوران 11 ہزار سے…

آئی جی سندھ کا افسران کوٹریفک قوانین کی پاسداری کا حکم، خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا پولیس کے تمام افسران اور جوانوں کولازمی ٹریفک قوانین کی پاسداری کا حکم، خلاف ورزی پرسینئرافسر کیخلاف ایکشن اورمقدمہ درج کیا جائے گا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے تمام رینک کے…

بانی پی ٹی آئی کرپشن کیس میں اندر ہیں، چھٹیوں پرنہیں ہیں، عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کرپشن کیس میں اندر ہیں،چھٹیوں پرنہیں ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑنے کہا کہ میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی جیل میں چھٹیاں منارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے جیل…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کادورہ یواے ای،اہم ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے یواے ای کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے اماراتی وزیر دفاع اوراماراتی چیف آف اسٹاف سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں…

ٹی پی کینال کھولنے پر سندھ حکومت کا وفاق سے احتجاج

سندھ حکومت نے ٹی پی کینال کھولنے پر وفاق اور ارسا کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کا کہنا ہے کہ ٹی پی کینال کے ذریعے سندھو دریاءسے 3800 کیوسک پانی اٹھایا جا رہا ہے،پنجاب…

فواد خان نے بالی ووڈ کی فلم ابیر گلال کیلئے کتنا معاوضہ لیا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار فواد خان ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر بھارتی فلم انڈسٹری میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ تقریباً نو برس بعد وہ بالی ووڈ اسکرین پر اپنی واپسی کر…

ملک میں دس ہوائی اڈوں کے آپریشن کئی سالوں سے بند رہنے کا انکشاف

ملک میں دس ہوائی اڈوں کے آپریشن کئی سالوں سے بند رہنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ،کئی ائیرپورٹس 20 سال سے زائد عرصے سے بند ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بند ائیرپورٹس پرعملہ کام کیلئے موجود ہے جس پر…

کشور کمار نے بیمار مدھو بالا کو مرنے کیلیے تنہا چھوڑ دیا تھا، اداکارہ کی بہن کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ماضی کے دو بڑے نام، کشور کمار اور مدھو بالا کی نجی زندگی کے دردناک پہلو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ مدھو بالا کی بہن مدھر بھوشن نے ایک…

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا،سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب سندھ اسمبلی میں 6مئی کو ہو گا۔ سینیٹ کی نشست پیپلزپارٹی کے سنیٹرتاج حیدر کے انتقال سے خالی ہو ئی تھی،الیکشن…

تاج حیدر کے انتقال سے خالی ہونےوالی سینیٹ کی نشست کیلئے الیکشن شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سینیٹ کی صوبہ سندھ سے جنرل سیٹ خالی ہوئی تھی۔ شیڈول کے مطابق 17 اپریل 2025 کو ریٹرننگ افسر…