dhanaknews
سونے کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے تولہ ہو گئی
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں اور پی ٹی آئی رہنمائوں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو داہگل کے مقام پر پولیس ناکے پر…
پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر متنازع نہروں کا منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر…
پاکستانی معیشت مستحکم ہو چکی، ملک ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔ اور ملک ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس کے سنگ…
علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر زبردستی لوگ مسلط کئے گئے، ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے…
پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ڈپلومیٹک پاسپورٹ ویزا مفت کرنے کا معاہدہ ہوا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور…
دہشتگردوں کیخلاف بات کرنے پر علی امین گنڈاپور کی ٹانگیں کانپتی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بات کرنے پر علی امین گنڈا پور کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
سات ممالک کے شہریوں پر یورپ میں پناہ لینے پر پابندی عائد
سات ممالک کے شہریوں پر یورپ میں پناہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یورپی یونین نے سات ممالک کو محفوظ قرار دیتے ہوئے فہرست جاری کی ہے، اس کا مقصد ان ملکوں کے شہریوں کی پناہ گزین درخواستوں…
ٹمپریچر کنٹراسٹ کی وجہ سے اولے کاسائز بڑا ہوا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ ٹمپریچر کنٹراسٹ ہونے کی وجہ سے اولے کا سائز بڑا ہوا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں…