dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس ایک بار پھر ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد کو چھو گیا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق قائم کر دیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا انسانی حقوق ورکنگ گروپ کے سربراہ ہوں گے ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر سیکرٹریزورکنگ گروپ کا حصہ ہوں گے۔ قانون، پارلیمانی…

شناختی کارڈ کی بجائے چہرے کی شناخت ، یو اے ای میں جدید ٹیکنالوجی متعارف

متحدہ عرب امارات میں شناختی کارڈ کی بجائے چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی۔ اس نئے نظام کے تحت یو اے ای کے رہائشی اور دیگر شہری حکومتی خدمات حاصل کرنے یا ائیرپورٹ…

سندھ اولمپکس

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز دوسری بار پھر ملتوی کر دیئے۔ سندھ اولمپکس نے تمام متعلقہ اداروں کو ایک خط کے ذریعے ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا ہے۔ نیشنل…

اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ…

ٹرمپ روس یوکرین جنگ کے پاگل پن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، ٹیمی بروس

ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ٹرمپ روس یوکرین جنگ کے پاگل پن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ امن کیلئے پُرعزم ہیں، وزیرخارجہ مارکو روبیو اور خصوصی…

یمن میں تیل کی بندرگاہ پرامریکا کا فضائی حملہ، 13 افراد شہید، 30 زخمی

یمن میں تیل کی بندرگاہ پرامریکا کا فضائی حملہ،13افراد شہید ہوگئے۔ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے علاقے راس عیسیٰ بندرگاہ پر امریکی فضائی حملوں میں کم ازکم 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمان نے کہا…

امریکا اوریوکرین نےمعدنیات معاہدے کی یادداشت پردستخط کردیئے

امریکا اور یوکرین نےمعدنیات سے متعلق معاہدے کی یادداشت پردستخط کردیئے ہیں۔ نائب وزیراعظم یوکرین یولیا سویرِیڈنکو نے بتایا ہے کہ ابتدائی قدم کے طورپریادداشت پردستخط کئے ہیں، یہ معاہدہ اقتصادی شراکت داری اورسرمایہ کاری فنڈ کی راہ ہموار کرتا…

حماس جنگ کے خاتمے کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار

حماس جنگ کے خاتمے کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ جنگ خاتمےکے ساتھ اسرائیل کا غزہ سے فوجی انخلاء شامل ہو۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم…

قطرکے امیرشیخ تمیم کا ماسکوکا دورہ، روسی صدرسے ملاقات

قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ماسکوکا دورہ، روسی صدرسے ملاقات کی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اورقطری امیر کا مشرق وسطیٰ کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا اورمشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی، اسرائیل فلسطین تنازع اور شام کی صورتحال…