0

حماس جنگ کے خاتمے کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار

حماس جنگ کے خاتمے کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ جنگ خاتمےکے ساتھ اسرائیل کا غزہ سے فوجی انخلاء شامل ہو۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی ایک متفقہ تعدادکے بدلے یرغمالیوں کے تبادلے پر تیارہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی عبوری جنگ بندی کی تجویز کومستردکرتے ہیں، جب تک اسرائیل فلسطینی علاقے پرقابض ہے ہتھیاررکھناحماس کا حق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply