dhanaknews
امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، یوکرین صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے پیرس میں یوکرینی وفد اور یورپی اتحادیوں سے امن بات چیت سے روسی ہم منصب کوآگاہ کیا۔ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ…
اٹلی، کیبل کار ٹوٹ کرکھائی میں جاگری، 4 افراد ہلاک
اٹلی میں کیبل کار ٹوٹ کرکھائی میں جاگری، 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیبل کارٹوٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جبکہ 16 افراد کو ہیلی کاپٹرکے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔ مقامی انتظامیہ نے اپنے بیان…
این اے 213 ، پیپلزپارٹی کی امیدوار صبا تالپور بھاری اکثریت سے کامیاب
عمرکوٹ،این اے 213 کے تمام 498 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 میں پیپلز پارٹی کی امیدوارصبا تالپورایک لاکھ 64 ہزار788 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئیں۔ اپوزیشن…
کراچی، آٹے کی قیمت 17 روپے تک فی کلو کمی
کراچی میں آٹے کی قیمت میں10روپے سے 17روپے تک فی کلو کمی کردی گئی۔ ہول سیل میں ڈھائی نمبرآٹا کی قیمت میں 17 روپے کمی، نئی قیمت 66 روپے فی کلو مقرر جبکہ ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت…
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرکی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کےذخائر10ارب57کروڑ24لاکھ رہ گئے،کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب8کروڑ96لاکھ ڈالر کےذخائر موجود ہیں،مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 66 کروڑ 20…
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 4 خوارج ہلاک کردیئے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ عازمین حج کیلئےاہم پیغام جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت ہے۔ وزارت مذہبی امور نے منظور شدہ سروس پرووائیڈرز کی فہرست…
نہروں کےمعاملے پرپیپلز پارٹی کے تحفظات دور ہونے چاہئیںاسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نہروں کے معاملے پرپیپلز پارٹی کے تحفظات دور ہونے چاہئیں ، پنجاب کی طرف سے کبھی سندھ کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی،جو پنجاب کا حق ہے وہ بھی توملنا چاہیے۔…
پنجاب حکومت کا ڈرگ کورٹس کو ایک نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ڈرگ کورٹس کو ایک نئے انداز سے تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے،اس سے متعلق بل بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔ متن کے مطابق ڈرگ کورٹس میں ایک سیشن جج،2ماہرین پر مشتمل ٹریبونل قائم کیا جائے گا،سیشن…
جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شامل
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ آئینی بینچ کیلئے جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کے ناموں پر اتفاق کیا گیا،دونوں ججز کے ناموں پر کثرت رائے…