dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سعودی حکومت

سعودی حکومت نے حج کے دوران حجاج کرام کی سہولت کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو حج کی تیاریوں…

سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس…

چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت…

ریپڈ سپورٹ فورسز کا اپنی حکومت قائم کرنیکا اعلان ، سوڈان کی تقسیم کے خدشات بڑھ گئے

سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے 2 سالہ جنگ کے بعد فوج کی حمایت یافتہ انتظامیہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی  کے مطابق…

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو مذاق قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ نے کہا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی ایک مذاق ہے۔ جو نفرت اور حماقت سکھاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…

شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں…

اقوام عالم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر فیتھ اینڈ کمیونیٹیز لارڈ واجد نے ملاقات کی۔ اور…

ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر…

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو غیر منصفانہ اور بیہودہ قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لا کر اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔ عالمی بینک کے…