dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ضمنی انتخاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز  صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا ، حلقے میں…

13 سال بعد پاک بنگلہ دیش مذاکرات کا آغاز، سیکرٹری خارجہ ڈھاکا پہنچ گئیں

پاک بنگلہ دیش کے درمیان تیرہ سال بعد مذاکرات آج ڈھاکا میں شروع ہوں گے۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ ڈھاکہ پہنچ گئی ہیں، دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹری وفود کی قیادت کریں گے، یہ مشاورتی اجلاس 13 سال بعد ہو…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان ہے۔ رات میں بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر…

کانگو ، آگ لگنے کے بعد کشتی ڈوب گئی ، 50 افراد ہلاک ، 200 لاپتہ

کانگو میں کشتی کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ہلاک اور 200 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کانگو کے شمال مغربی علاقے میں کشتی میں سوار ایک خاتون کھانا پکا رہی تھی…

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی میتیں خصوصی طیارے پر بہاولپور پہنچا دی گئیں

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور پہنچا دی گئیں۔ شہداء کے لواحقین بہاول پورایئرپورٹ سے میتیں لے کرآبائی علاقے خانقاہ شریف اوراحمد پورشرقیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ بہاول پورایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات،…

امریکی انٹرنل ریونیوسروس کی ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تیاری

امریکی انٹرنل ریونیوسروس کی ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تیاری ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پالیسی تبدیل نہ کرنے پریونیورسٹی کی فنڈنگ بھی روک دی ہے، وزیر تعلیم  لنڈا میک میہن نے…

حکومت کا رئیل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے یہ 3 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جولائی میں عائد کی تھی، جو کسی بھی پلاٹ کی پہلی بار فروخت پر وصول کی جاتی تھی، لیکن اب…

عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213میں ضمنی الیکشن آج ہوگا

عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن آج ہوگا۔ این اے 213 میں پولنگ کے لیے انتخابی مواد کی ترسیل اورتمام تیاریاں مکمل اورحلقے میں 498 پولنگ اسٹیشن قائم ، 98 پولنگ اسٹیشن خواتین کیلئے ہیں۔…

اسمبلی میں بیٹھی آدھی پی ٹی آئی نورا ہو چکی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بیٹھی آدھی پی ٹی آئی نورا ہو چکی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی میں جتنے لوگ ہیں اتنی پارٹیاں بن چکی ہیں، بانی پی ٹی آئی…

غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 25  فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 25  فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ،7 زخمی، وسطی غزہ میں حملے میں کم از کم 2 افراد…