dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرینہ کپور کی بولڈ اور چونکا دینے والی فلم ’دائرہ‘ میں انٹری

ممبئی (این این آئی)کرینہ کپور کا میگھنا گلزار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور پہلی بار ساوتھ انڈین سپر اسٹار پرِتھوی راج کے ساتھ فلم…

ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسنے کی پیشگوئی

این ڈی ایم اے نے موسم گرما سے متعلق ممکنہ موسمی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ اور بارشیں معمول سے کم برسیں گی،درجہ حرارت میں اضافہ جنوبی پنجاب،سندھ اور…

بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

جاری مالی سال کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں 977735میٹرک ٹن…

راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،شدیدژالہ باری

شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی۔ کے الیکٹرک…

آئی ٹی مصنوعات معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی، شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) مصنوعات معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈیجیٹل دنیا…

چین کا ایئرلائنز کمپنیوں کو امریکہ سے بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم

بیجنگ: چین نے ایئرلائنز کمپنیوں کو امریکہ سے بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ بڑھنے لگی۔ اس حوالے سے چین نے امریکہ کے خلاف…

منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے…

سیکیورٹی اداروں میں بغاوت کو ہوا دینے والا پاکستان دشمن ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں میں بغاوت کو ہوا دینے والا پاکستان دشمن ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ صرف پاکستان…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 8 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔ 10گرام…