dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

غیر ملکیوں کو کرائے پر گھر یا نوکری دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

حکومت نے غیر قانونی غیر ملکیوں کو کرائے پر گھر ، ہوٹل دکان یا نوکری دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں  وزیر مملکت طلال چودھری کا کہنا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی شہریوں…

آٹا، آلو، گھی، چینی، ٹماٹر ، مرغی اور دالیں سستی ہو گئیں

ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 16 اشیا کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں مزید کمی واقعہ ہوگئی ہے اور حالیہ…

پی ٹی آئی والے خود پولیس وین میں بیٹھتے اگلے چوک پر اترجاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لوگ خود ہی پولیس وین میں بیٹھتے ہیں اور پھر اگلے چوک پر اتر جاتے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیان میں…

فی تولہ سونا 300 روپے سستا

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج معمولی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام…

پنجاب حکومت ہمیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے

چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت انہیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلورملز انڈسٹری گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا شکار ہے، حکومت نے…

اسحق ڈار

وزیر خارجہ اسحق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ افغانستان جائیں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اسحاق ڈار کل اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کابل جائیں گے جہاں…

سرمایہ کار ہمارے سر کا تاج ہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کار ہمارے سر کا تاج ہیں ہر ممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ وزیراعظم نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کے سفر…

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلا م آباد (نیوز ڈیسٰک) معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس وردی کا مذاق اڑانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کاشف ضمیر کو لاہور کے مضافاتی علاقے سے حراست میں لے کر شہر منتقل کیا…

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے یکم جون سے چھٹیاں دینے کی سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سالانہ کلینڈر کے مطابق یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کی اجازت مانگ لی ہے۔ تعلیمی اداروں میں یکم جون سے چھٹیاں دینے کی سمری وزیر اعلی کو بھجوا دی گئی ہے، سیکرٹری ایجوکیشن…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سابق صوبائی وزیر اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی اقبال وزیر  کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ، واقعے میں کمروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب پی کے 103…