dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 5 کارکنان کے خلاف درج مقدمات کی سماعت راولپنڈی…

افغان شہریوں کی واپسی میں کوئی شکایت ہوئی تو فوری ایکشن لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی واپسی کے عمل میں کوئی شکایت ہوئی تو فوری ایکشن لیا جائے گا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ۔ جو ایگریمنٹ ہوا اس کے مطابق ہو گا۔ اب یہ بھارت کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ…

وزن میں تشویشناک حد تک کمی؛ مداحوں کے اصرار پر کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی)مداحوں اور خیرخواہوں کی جانب سے تیزی سے کم ہوتے وزن پر تشویش کے اظہار کے بعد کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران کرن جوہر نے بتایا کہ میں بالکل…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بارشوں کے بعد بھی کم

اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح میں بارشوں کے باوجود خاص اضافہ نہ ہو سکا۔ محکمہ ایری گیشن کے مطابق ڈیم میں پانی کی مجموعی استعداد 1700.30 فٹ ہے جب کہ موجودہ پانی کی مقدار ایک ہزار452…

پاکستان میں آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، وزیرا عظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار…

ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ’’ متنازعہ‘‘ ویڈیو لیک ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر ایک نئی متنازعہ ویڈیو نے ہلچل مچا دی ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں موجود لڑکی معروف پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک ہیں۔ اس ویڈیو…

خیبرپختونخوا میں کرپشن ہو رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن ہو رہی ہے۔ گورنر نے کہا کہ پرامن خیبرپختونخوا ترقی کی ضمانت ہے، مائنز اینڈ منرلز کانفرنس خیبرپختونخوا کا مستقبل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے…

کراچی میں 20 سے 23 اپریل تک ہیٹ ویو کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 20 سے 23 اپریل تک ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی…