dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا بیانیہ غیر منطقی اور اسلام کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہے

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں موجودہ نظامِ حکومت “غیراسلامی” ہے اور وہ تشدد کے ذریعے شریعت کا نفاذ کر کے معاشرے کو “حقیقی اسلامی” اصولوں پر استوار کریں گے۔ ان کے نزدیک شریعت…

پاکستان میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز…

خیبر پختونخوا میں لیکچرار اور اساتذہ تنخواہوں کیلئے رو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں لیکچرار اور اساتذہ اپنی تنخواہوں کے لیے رو رہے ہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہروں…

غزہ مارچ، جماعت اسلامی کا 26 اپریل کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 اپریل کو آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے…

پی آئی اے نے لاہور سے باکو کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 159 لاہور سے 152 مسافروں کو لے کر باکو کے لیے روانہ ہوئی۔ پرواز…

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی…

بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلا کر 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔…

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے…

نئی دہلی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز صبح سویرے دہلی کے شمال…

بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  ٹنڈوجام کے سیلاب متاثرین کو گھروں کا تحفہ دے دیا۔ سیلاب متاثرین کو گھروں کی فراہمی کے موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے ہیں…