dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ایک بار پھر ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے جس کیلئے اشتہار بھی دیا گیا ہے۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید…

جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل کر دیا گیا

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے ممکنہ غزہ مارچ کے پیشِ نظر ریڈ زون کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہر بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ، حساس مقامات…

ولادیمیر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایسٹر تہوار کے موقع پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہے کہ روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات 12 بجے…

اب میں بھارت میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، خلیل الرحمان قمر پاکستانیوں سے ناراض ہو گئے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور و معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے…

بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعوی

ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیک ڈور مذاکرات جاری…

نئی نہروں سے متعلق کوئی یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا،کھئیل داس کوہستانی

وزیرمملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ نئی نہروں سے متعلق کوئی یک طرفہ فیصلہ نہیں ہوگا، یقین دلاتا ہوں سندھ میں کسی کی زمین بنجر نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی…

پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات ذمہ داری سے کرنی چاہیے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے۔ اور آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات ذمہ داری سے کرنی چاہیے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا…

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

لاہور: کسان نے گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کے لیے چنیوٹ کے کسان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست…

وعدہ کرتا ہوں بلاول بھٹو زرداری اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پوری ذمہ داری اور گارنٹی سے وعدہ کرتا ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلاول کے وزیراعظم بننے سے…

وزیر اعلیٰ پنجاب پر لوگوں کے اعتماد کا لیول بڑھتا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز پر لوگوں کے اعتماد کا لیول بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا درست استعمال…