dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ امریکی وفد نے کہا…

سلمان خان کو گھر میں گھس کر ما ریں گے ،سپر اسٹار کو نئی دھمکی موصول

نئی دہلی(این این آئی)بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑا دینے کی نئی دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کے ہیلپ لائن نمبر پر ایک…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس کا فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کیس کا فیصلہ سنادیا، ملزمہ آمنہ عروج، ممنون حیدر اور ذیشان کو 7، 7 سال قید کی سزا سنادی گئی جبکہ دیگر…

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا ہے۔ اگر ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو اس کا واحد حل مذاکرات ہیں، انہوں نے دعویٰ کرتے…

لاہور صرف ایک شہر نہیں بلکہ زندہ تاریخ کا میوزیم ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور صرف ایک شہر نہیں بلکہ زندہ تاریخ کا میوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن کے 25 رکنی وفد نے ملاقات کی، وفد میں تاجکستان، ازبکستان، ترکیہ، ایران…

بلوچستان

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے…

کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو افسر کے مطابق انڈس ہائے وہے پر لکی غنڈکی کے قریب ٹرالر مسافر وین پر…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی معمولی کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس 425 پوائنٹس…

انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش نہیں کیا جا

اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانتوں سے متعلق سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آ ئی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس سمیت پانچ مقدمات میں درخواست…