dhanaknews
سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان کو ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے فون کیا،دونوں رہنماؤں کی خطے کی تازہ ترین صورت حال…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ای سی او ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا اقتصادی تعاون تنظیم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے مہمانوں کا استقبال کیا،عشائیے میں ای سی او وفد کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئی، وفد نے شاندارمہمان نوازی…
پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025 قائمہ کمیٹی میں منظور
خواتین اورکمزور طبقات کے تحفظ کی جانب اہم پیش رفت، پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2025 قائمہ کمیٹی میں منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویزبٹ نے بل ترمیم کے بعد…
جے یو آئی سے رابطے میں ہیں، جلد بڑا اتحاد بنے گا، سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میڈیا میں یہ باتیں بڑھ جاتی ہیں، حقیقت اس سے بہت کم ہوتی ہے، میڈیا میں بات کی جاتی ہے تو ایسا تاثر دیا جاتا ہے جیسے…
میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل
میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں پاسنگ مارکس 65 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ایم…
وفاقی حکومت موجودہ این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے،خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت جلد سے جلد موجودہ این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا،وفاقی وزیر خزانہ ، وزیر آبی وسائل سمیت متعلقہ وفاقی…
ترجمان سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی سے استعفے کا مطالبہ کردیا
میئرسکھر اور ترجمان سندھ حکومت ارسلان شیخ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن سے بھاگنے والے لوگ ہیں،سکھر کی نظامت 4 سال ایم کیو ایم…
اسٹیج اداکارائیں حکومت کامنظور شدہ لباس پہنیں گی
لاہور( این این آئی)اسٹیج اداکارائیں اب حکومت کی جانب سے منظور شدہ ملبوسات زیب تن کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نئے ضابطے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔تھیٹر ڈرامے میں ملبوسات کیسے ہوں…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ایران اور ترکیے کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ایران اور ترکیے کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیںچیف جسٹس نے معزز سفیروں کو خوش آمدید کہا اور برادرانہ تعلقات کو سراہا،اعلامیہترک سفیر سے ملاقات میں عدالتی تعاون، شریعت اکیڈمی کے تحت جاری تربیتی پروگرامزپر…
پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار
کراچی (این این آئی)پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ ریلیز کیلئے تیار ہوگی۔سیریز میں مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار احد رضا میر اور اقرا عزیز جلوہ گر ہوں گے، جو ہیرو سکندر اور…