0

میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل

میڈیکل کالجزمیں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجزمیں پاسنگ مارکس 65 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں حاضری 85 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا 65 فیصد پاسنگ مارکس اور85 فیصد حاضری تمام کلاسزکے طلباء پرلاگوہوگی۔

خیال رہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نےکچھ عرصہ قبل پاسنگ مارکس70 اورحاضری 90 فیصد کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply