dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گوجر خان:شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200افراد کی حالت غیر

گوجر خان میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں،پروسیسنگ ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات تھے، واٹر ٹینک واش روم میں موجود…

18اپریل کو اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ

ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ نجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ 16سے18اپریل کوملکی بالائی علاقوں میں ہواؤں کا سلسلہ داخل ہو گا،18تاریخ کو اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

نئی ٹیکنالوجی نے کارٹون کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

نیویارک (این این آئی)حال ہی میں ٹام اینڈ جیری کا مصنوعی ذہانت(اے آئی)کے ذریعے بنایا گیا نیا ورژن سامنے آیا ہے جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال رہا ہے۔اسٹین فورڈ اور NVIDIA کے مشترکہ پروجیکٹ TTT-MLP نے صرف ٹیکسٹ…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشترشہروں میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10اپریل کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی…

حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ فلسطین پر واضح مؤقف رکھتی ہے۔ اور حق خودارادیت کیلئے اٹھنے والی آواز کو بارود سے نہیں دبایا جاسکتا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ…

اوگرا نے اپریل 2025 کیلئےآر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اوگرا نے اپریل 2025 کیلئےآر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق سوئی ناردرن صارفین کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 4.08 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ سوئی سدرن…

وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی، جس کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے پر عملداری کے…

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی وطن سے وابستگی کا عملی ثبوت

اقوام متحدہ کے محکمہ برائے اقتصادی و سماجی امور کے مطابق، دنیا بھر میں 272 ملین بیرونِ ملک مقیم افراد میں سے پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی ایک بڑی تعداد بیرونِ ملک روزگار، تعلیم یا کاروبار…

پاکستانی ترسیلات زر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ایک ماہ میں4 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے پر آ گئی۔ سونے…