dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مصری حکومت کی تجویز مسترد ، حماس کا جنگ بندی کیلئے غیر مسلح ہونے سے انکار

غزہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد جنگ بندی کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز کی نامزدگیوں کے معاملے پر 18 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں منعقد کیا جائے گا جس میں سپریم کورٹ آئینی بینچ…

وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 27 پیسے کم کرنے کی تجویز دی گئی…

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا گیا…

عبداللہ احمد بداوی

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عبداللہ بداوی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے،…

یوکرین جنگ زیلنسکی، بائیڈن اور پیوٹن سمیت سب کی غلطی ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ زیلنسکی، بائیڈن اور پیوٹن سمیت سب کی غلطی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کو جنگ شروع ہونے نہیں دینی چاہیے تھی، بائیڈن اسے روک سکتے تھے۔ انہوں نے…

ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ٹرمپ

واشنگٹن، ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑدے ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کہا ہے کہ ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن کیسے…

 کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گمبٹ میں کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے مابین 3 افراد جاں ہو گئے۔ کچے کے علاقے میں دوگرپوں کی  فائرنگ سے خاتون سميت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو…

ٹرمپ کو ہارورڈ یونیورسٹی کی مخالفت کا سامنے، مطالبات ماننے سے انکار

امریکا کی ہارورڈیونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکارکردیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپوٹس کے مطابق  ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کا پالیسی میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ امریکی اخبارنے بتایا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کےانکارسے ٹکراؤجیسی…

کراچی، ایف آئی اے کی کارروائی، غیرملکی کرنسی برآمد، ملزمان گرفتار

کراچی، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی جمشید روڈ پرکارروائی،2ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے مطابق گرفتارملزمان کےقبضےسےغیر ملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد کئے گئے۔ اینٹی کرپشن سرکل نے بتایا کہ گرفتارملزمان کا…