dhanaknews
وزیراعظم کااوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر پورمیں ایئر پورٹ بنایا جائیگا،میڈیکل کالجز میں کوٹہ15 فیصد ہوگا،ٹاپ15 اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈز بھی دیے جائیں گے۔ کنونشن سے…
امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وفد…
اسلام آباد سمیت ملک کے بعض حصوں میں بارش کی پیش گوئی
موسم کا حال بتانے والوں نے اسلام آباد سمیت ملک کے بعض حصوں میں وقفے وقفے سے آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں18 اپریل تک گرمی…
دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب…
بھارتی نجومی کا سلمان کو محتاط رہنے کا مشورہ، بڑی پیشگوئی بھی کردی
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی نجومی کی سلمان خان سے متعلق چونکا دینے والی پیشگوئی، سیکیورٹی اور کیریئر پر خدشات کا اظہارممبئی: بھارت کی معروف نجومی گیتانجلی سکسینا نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مستقبل سے متعلق…
بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے، 18 اپریل تک صوبے کےجنوبی اضلاع شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کا درجہ حرارت…
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بہتر کردی
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قراردیدی،ریٹنگ ٹرپل سی پازیٹو سے بی نیگٹو کردی گئی۔ فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالی خسارے میں کمی آئی ہے،ریٹنگ میں بہتری پاکستان کی معاشی صورتحال بہترہونے…
مریم نواز نے غیر منظور شدہ چولستان کینال ماڈل کا افتتاح کر کے غیر آئینی کام کیا
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے غیر منظور شدہ چولستان کینال کے ماڈل کا افتتاح کرکے غیر آئینی کام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
مسلم مخالف وقف بل کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے
نئی دہلی: بھارت میں مسلم مخالف وقف بل کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کی اراضی پر غیرقانونی قبضے کے خلاف احتجاج اب پورے بھارت میں پھیل گیا ہے۔ بنگال کے…
سونا 600روپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 39ہزار 400روپے کا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے اضافے سے 3لاکھ 39ہزار 400روپے کی سطح پر آگئی،اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 514روپے اضافے سے 2لاکھ 90ہزار 980روپے…