0

 کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گمبٹ میں کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے مابین 3 افراد جاں ہو گئے۔

کچے کے علاقے میں دوگرپوں کی  فائرنگ سے خاتون سميت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کی جانب سے جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا، دونوں فریقین میں شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔

اطلاع ملنے پرگمبٹ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تاہم دونوں فریقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply