dhanaknews
عمران خان چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہیں، جنید اکبر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جمہوری پارٹی ہے ، اختلافات ہوتے رہتے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں مقابلے کا رحجان ہوتا ہے اختلافات چلتے رہتے…
پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ دیرینہ شراکت داری کو مزید گہرا کرنا چاہتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد نے جیک برگ مین کی…
حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی ہوئی،علی پرویز ملک
وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ آج ملک میں وہ جماعت موجود ہے جس نے امن اور ترقی کی بنیاد رکھی،آج وہ جماعت موجود نہیں جس نے ریاست کی جڑیں کمزور کرنے کی کوشش کی ،ہم اتحاد…
جماعت اسلامی کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 22 اپریل کو فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں…
جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی عمر 93 سال تھی۔ ان کا انتقال برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہوا۔ سینیٹر…
چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چند عناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شاندار اوورسیز پاکستانی کنونشن ہو…
پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے 20اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے ہفتہ وار 2پروازیں چلائی جائیں گی ،باکو کیلئے پروازیں اتوار اور بدھ…
لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، 3 دہشتگرد مارے گئے
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ کئی زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر گزشتہ…
ترقی کرتا اور خوشحال پاکستان ہماری منزل ہے ،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلا روس کا دورہ بہت مفید رہا ،زراعت کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،معدنیات کے حوالے سے بھی مشینری بیلا روس میں بنتی ہے۔ لندن میں میڈیا سے…
ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس کے دورے کے…