dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے

پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس بات کا انکشاف برطانوی توانائی تھنک ٹینک ایمبر نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ برطانوی…

عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل جائیں گے ، اور بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کے…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی بھی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج…

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں۔ گورنر ا سٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فنانشل لٹریسی بینکنگ اینڈ فنانس سے متعلق گونگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل لٹریسی…

توشہ خانہ ٹو کیس

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔ اس حوالے سے عدالتی عملے…

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ،غزہ سٹی میں واقع آخری فعال العہلی اسپتال بھی بمباری سے تباہ جبکہ درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں اسپتال کے انسینٹیو…

پاکستان مسلم لیگ ہی ملک کو استحکام دے گی،چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ہی ملک کو استحکام دے گی ،پارٹی کو ہرسطح پر مضبوط اور مستحکم کیا جائے گا۔ چودھری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماؤں نے  الگ الگ…

عوام کواسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح امڈآناہوگا، مولانافضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام کواسرائیل کیخلاف سیلاب کی طرح امڈ آنا ہوگا،جے یو آئی کارکنان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کراچی میں جمعیت علماءاسلام کےاسرائیل مردہ آباد ملین مارچ سے خطاب کرتے…

جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے

جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاص اکرم،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورفرخ حبیب کو طلب کیا گیا ہے،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 اپریل کوصبح 11بجے…