dhanaknews
پیٹرولیم مصنوعات
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ 16 اپریل سے پیٹرول اور…
دفتر خارجہ
ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے قتل پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایرانی سرزمین پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے باخبر ہیں ، ایرانی حکام…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویوالرٹ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آج سے 18 اپریل کے دوران دن کا درجہ…
بلوچستان سے کراچی کروڑوں مالیت کے موبائلز، ڈیوائسز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پولیس نے بلوچستان سے کراچی کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور ڈیوائسز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق کراچی موچکو پولیس کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی، اسمگلنگ کے لئے تیار کی…
امریکہ، 54 پاکستانی طلبا ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیم مکمل کرینگے
امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ امریکا میں موجود 54 پاکستانی طلبا ایکسچینج پروگرام کے تحت اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ جانب سے وضاحتی…
ریلوے کا ڈی جی خان تا ملتان 16 اپریل سے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ
ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ملتان، ڈیرہ غازی خان کے درمیان (227Dn/228Up) کے نام سے 16 اپریل 2025 سے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شٹل ٹرین 227Dn ملتان سے صبح 5…
پی ٹی آئی کو میں نے اندر سے دیکھاہے، جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں، عون چوہدری
وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے ان کو اندرباہر سے سب کو دیکھا ہوا ہے، مجھے پتہ ہے ان میں کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”…
کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل سے ٹکر،2 نوجوان جاں بحق
کراچی، سندھ مدرستہ الاسلام کے قریب ٹرالرکی موٹرسائیکل سے ٹکر،2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے ٹریلرکے ڈرائیورکوحراست میں لےلیا، ٹریلر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے…
اسلام آباد پولیس کاغیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 گرفتار
اسلام آباد پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد شاکرحسین نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 48 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے…
اعظم سواتی کو اس طرح میڈیا پر نہیں آنا چاہئے تھا، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اعظم سواتی کو اس طرح میڈیا پرنہیں آنا چاہئے تھا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹو نائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت…