dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سلطانہ صدیقی کو بکنگھم شائر نیو یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا

صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کو بکنگھم شائر نیو یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔ برطانیہ کی بکنگھم شائر نیو یونیورسٹی اور سکلز ریٹر کی طرف سے انٹرنیشنل سینٹر آف ایکسیلینس کے اشتراک سے پوسٹ گریجویٹ…

اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، حجاز مقدس جانے والے عازمین حج کیلئے پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اہم قدم اٹھا لیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ائیر پورٹ منیجر آفتاب گیلانی نے کہا…

ہزاروں افغان باشندوں کو واپس بھیج دیا گیا، غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں

ملک میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کی انخلاء مہم جاری ہے، مزید ہزاروں افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر ارشاد خان مہمند کا کہنا تھا کہ مزید 4 ہزار 384 افغان باشندوں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے آئندہ پندرہ روز کے لئے قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے، برینٹ خام تیل…

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی گئی

اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کے لئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی ہے۔ با نی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر…

جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے معروف ٹاک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح  میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ مرکز…

سانحہ نو مئی ، ملزمان پر19 اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی

سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں ملزمان پر19 اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں وکلاء صفائی…

کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب…