dhanaknews
چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے،ٹرمپ نے واضح کر دیا وہ چین کیساتھ معاہدے کیلئےتیار ہیں۔ وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکریٹری خزانہ بانڈ…
وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے
وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر پاکستانی شہریوں کو رواں برس مختلف ممالک سے ملک بدر کیا گیا تھا،ان پاکستانی شہریوں پر ڈونکی لگا کر ملک سے باہر جانے کا…
ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، حافظ طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست چاہتے ہیں، تمام مسلم دنیا کے اکابرین کو مکہ مکرمہ میں جمع کیا جائے۔ میڈیا سے…
حضرت شاہ حسین سالانہ عرس ،لاہورمیں کل عام تعطیل ہوگی
حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس کے سلسلے میں کل لاہورمیں عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا،میلہ 11 سے 14 اپریل تک مادھو لال حسین کے…
جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کا فیصلہ
جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے پانچ سینئر…
خیبرپختونخوا:پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقرر
خیبرپختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقررکردی گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ اورویزا کلیئرنس کیلئے 3 ہزار روپے فیس ہوگی جبکہ کرایہ داری فارم کی فیس 2 ہزارروپے مقررکردی گئی۔ اسی طرح پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کی…
مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 29فیصد اضافہ
جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر29 فیصد جبکہ کاروں کی فروخت میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری…
سونا 10ہزارروپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 38ہزار800روپےکا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزارروپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا3لاکھ 38ہزار800روپےکا ہوگیا۔…
وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ، وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ بیلاروس کے مالی تعاون کے فنڈ برائے کاروبار اور سمیڈا کے…
پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال بعد بحال کر دی
پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال 1 ماہ 3 دن بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی خوشحا ل خان خٹک ایکسپریس 24 اپریل 2025 سے چلے…