dhanaknews
پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے، وزیراعلی سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، خوشی ہے کہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ…
واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے
امریکہ کے دارالحکومت میں واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ زمین پر پیش آیا، مزید…
بیلا روس کے صدرکا نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں عشائیہ
بیلا روس کے صدرلوکاشینکو نے ن لیگ کے صدر نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کےاعزازمیں عشائیے کا اہتمام کیا۔ بیلا روس کے صدرنےعشائیہ اپنے فارم ہاؤس پردیا، عشائیے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے بھی…
میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا، ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لگتا ہے ہم دونوں ممالک اچھا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، روس یوکرین جنگ کو روکنے…
نمائندہ ہم نیوز اللہ ڈنو شر قتل کیس،5ملزمان گرفتار
خیرپور میں نمائندہ ہم نیوز اللہ ڈنو شر قتل کیس میں 5ملزمان گرفتارکرلئے گئے،جنہوں نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو کے مطابق ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل اور مقتول صحافی کا موبائل فون بھی…
کراچی کا امن کسی کوبھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شرجیل انعام میمن
سینئرصوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن کسی کوبھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں نومبر2024 سے ٹریفک حادثات میں تیزی آئی ہے، سمجھنے…
اڑان پاکستان میں ملک کی معاشی ترقی کیلئے مکمل روڈ میپ موجود ہے، احسن اقبال
منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلیٰ سطحی اسٹیک ہولڈر مشاورتی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کے معروف برانڈز، نجی شعبے، صنعت اور برانڈنگ کے ماہرین کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔…
پارک انکلیو میں ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم
چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ پارک انکلیو میں ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پارک انکلیو سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے ہدایت…
کسان اتحاد کی گندم کا نرخ طے نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو احتجاج کی وارننگ
کسان اتحاد نے گندم کا نرخ طے نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو احتجاج کی وارننگ دے دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ ڈھائی کروڑ ایکڑ پر گندم کاشت ہے لیکن آج گندم…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 23ملین ڈالر ز کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.74ارب ڈالرہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 4 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 10.69ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں…