dhanaknews
کل کن شہروں میں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بیشتر حصوں میں کل بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ…
امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں،چین
چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر…
وزیرداخلہ کا ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم
وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے…
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اوگرا میں درخواستیں دائر
گیس کمپنیوں نے رواں مالی سال کی مالی ضروریات کیلئے اوگرا میں درخواستیں دائر کردیں۔ سوئی نادرن نے 700 ارب 97 کروڑ روپے کی مالی ضروریات کی فراہمی کی درخواست دائر کی،سوئی نادرن نے گیس کی اوسط قیمت 2485روپے 72…
اہل فلسطین کی عملی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے،مفتی تقی عثمانی
عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے۔ اسلام آباد میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے لیے عملی طور…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7ہزار 800 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7ہزار 800 روپےکا اضافہ ہوا جس…
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی،نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کااطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئےہو گا،لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان نے کہ کنٹونمنٹ کے اندر شاپنگ مالز بن گئے ہیں، اگر میں زبردستی اندر داخل ہوں تو کیا میرا بھی ملٹری ٹرائل ہو گا؟۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ…
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بولنے کا موسم نہیں، وقت آنے پر بولیں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ…
خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا ویگرنسی…