dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئیسکوکی کارروائی، 6ارب 35 کروڑ 84 لاکھ کے واجبات وصول

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکوکی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری، اربوں روپے وصول کرلیے۔ آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں نادہندگان کیخلاف جاری کمپین کے دوران آئیسکو ریکوری فارمیشنز نے لاکھ سے زائد رننگ اورڈیڈ ڈیفالٹرزسے مجموعی طور پر6ارب…

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ  نے وزیراعظم کو پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل سے آگاہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم…

کوئٹہ، موبائل پولیس پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکارشہید

کوئٹہ، سریاب روڈ موبائل پولیس پردہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی  نے کہا ہے کہ پولیس موبائل پر بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے، شہداء کے لہو کا حساب لیا جائے گا۔…

خیرپور، ہم نیوز کے نمائندہ اے ڈی شرکو نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا

خیرپور، ٹھری میر واہ میں ہم نیوز کے نمائندے اے ڈی شرکو نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا۔ اے ڈی شر ہم نیوز کے ساتھ 7 سال سے وابستہ تھے، پولیس کے مطابق لاش اسپتال منتقل کردی گئی، تحقیقات کی جارہی…

بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا حق ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں اور وکلا کی ملاقات ان کا حق ہے۔ ہم…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر125 فیصد کر دیا،ٹیرف معطل کرنے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…

فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شریا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں کردار کیلئے ہدایت کار نے نامناسب ڈیمانڈ کی تھی۔اداکارہ شریا کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اور وہ کئی فلموں اور سیریز میں کام کرچکی ہیں۔…

عوام کی آسانی میرے دل کا سکون ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی آسانی میرے دل کا سکون ہے، آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا۔ رائیونڈ میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے…

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے خادم…

دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری

دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہوگیا جہاں اتار چڑھائو جاری ہے، ڈاؤ جونز میں 257 پوائنٹس کی کمی ہوئی،نیس ڈیک انڈیکس 0.5 فیصد سے اوپررہا،ایس اینڈ…