dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سلمان اکرم کے آئے دن جھگڑے بڑھتے جارہے،شوکاز نوٹس جانا چاہئے،شیرافضل مروت

ممبرقومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے میرے خلاف مسلسل بیانات دیئے،علی ظفر کے خلاف بیان دیا،انہیں بھی شوکاز نوٹس جانا چاہئے،سلمان اکرم راجہ کے آئے دن جھگڑے بڑھتے جارہے ہیں۔ ہم نیوز کے…

پنجاب حکومت کا تاریخی میلہ چراغاں شالامار باغ میں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے  تاریخی میلہ چراغاں شالامار باغ میں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میلہ 11 سے 14 اپریل تک مادھو لال حسین کے دربار اور شالیمار باغ میں منعقد ہو گا،4روزہ میلے میں دن اور رات کے…

ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا ایک پرانے مقدمے میں عدالت کی بارہا طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ممبئی کی ایک…

بالی وڈ کی مہنگی ترین اداکارہ کون ہیں، کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارائیں دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور نینتھارا طویل عرصے سے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی فنکاراؤں میں شمار ہوتی رہی ہیں، تاہم حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پریانکا…

مائرہ خان کا جاپان میں غنیٰ علی سےہاتھاپائی کا اعتراف،وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور اداکارہ غنا علی کے درمیان ایک شوٹنگ ٹرپ کے دوران جھگڑا ہوا، جو ہاتھا پائی تک جا پہنچا تھا۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ:کوٹہ سے متعلق کیسز سننے والا لارجر بینچ تبدیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں  کوٹہ سے متعلق کیسز سننے والا لارجر بینچ تبدیل کردیا گیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں بینچ کوٹہ سے متعلق کیسز سن رہا تھا،جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق بھی لارجر…

کیا شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ نجومی نے اداکار کے ‘منّت’ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے تقریباً دو دہائیوں کے بعد پہلی بار اپنی رہائش گاہ ’منت‘ کو عارضی طور پر چھوڑ دیا ہے، جس کے بعد وہ میڈیا کی توجہ کا…

پنجاب میں اساتذہ پر جینز، ٹی شرٹ پہننے اور میک اپ پر پابندی عائد

پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کے لیے شلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار دے دیا گیا جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے اور خواتین اساتذہ, طالبات کے میک اپ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ…

ریلوے کی زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرائیں گے،حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کی اراضی سے تجاوزات ختم کریں گے،زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرائیں گے۔ وزیر ریلوے نے لاہور کینٹ اسٹیشن پر فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں…

پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ

پنجاب میں گزشتہ سال ستمبر سے رواں سال جنوری کے دوران 42 فیصد کم بارشیں ہوئیں جس کے باعث صوبے میں قحط سالی کا خدشہ ہے۔ تحفظ ماحولیات ایجنسی نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے…