dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تجارتی جنگ میں شدت ، چین پر 104 فیصد امریکی ٹیکس نافذ

امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی ، امریکہ نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وائٹ ہاوس  کیرولین لیویٹ کے مطابق  چین کے خلاف  104 فیصد ٹیرف 9…

جمہوریہ ڈومینیکن

جمہوریہ ڈومینیکن کے نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 79 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمہوریہ ڈومینیکن کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گری…

ٹرمپ انتظامیہ کا10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم

ٹرمپ انتظامیہ نے10لاکھ تارکین وطن کوفوری امریکا چھوڑنے کاحکم دے دیا۔ فاکس نیوز کے مطابق سابق امریکی صدرجوبائیڈن دورمیں امریکا آنے والے ان تارکین وطن کوحاصل تحفظ ختم کردیا گیا ہے۔ فاکس نیوزنے بتایا کہ تارکین وطن کوقانونی حیثیت منسوخی…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 58 فلسطینی شہید، 213 زخمی

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 58 فلسطینی شہید، 213 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے6 اسکول زبردستی بند کرا دیئے۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ  خان…

کراچی، پولیس اہلکاروں پرعلاقہ مکینوں کا ڈنڈوں سے تشدد، 2 زخمی

کراچی، بھٹو کالونی میں پولیس اہلکاروں پرعلاقہ مکینوں نے ڈندوں سے تشدد کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق  2 پولیس اہلکارزخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیئے گئے، گشت پر مامور اہلکار مشکوک شخص کا پیچھا کرتے ہوئے گلی میں…

پنجاب، کتنی افغان خواتین کہاں رہتی ہیں، تفصیلات آ گئیں

پنجاب میں کتنی افغان خواتین کہاں رہتی ہیں، اس سلسلے میں تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے افغان خواتین کی لوکیشنز، تعداد کا تعین کرکے ریکارڈ مرتب کرلیا ہے، جس کے مطابق…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چارسال کی کم ترین سطح پرآ گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 3.80 فیصد گرکر 58.51 ڈالرفی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔ غیرملکی…

وزیراعظم سے وکلا بلوچستان کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی  پر گفتگو

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا کے وفد کی ملاقات، بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وکلا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے بلوچستان…

آج سے چین پر 104 فیصد محصولات نافذ ہوجائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ آج 9 اپریل سے چین پر مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذہوجائیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ امریکی محصولات پر بات چیت کے لئے 70 ممالک…

صوبہ معدنیات سے مالا مال، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھائیں گے، وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم، بلوچستان کے اسٹالز پرغیر ملکی مندوبین کی خصوصی دلچسپی ہے اوربلوچستان کی کمپنیوں…