dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دریائے سندھ میں پانی کے بحران پر…

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی…

علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، حامد رضا اور دیگر کی غیر قانونی حراست افسوسناک ہے۔ اپنے بیان میں علی امین  نے کہا کہ حراست میں لینے کے بعد ان…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایرک میئر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ امریکی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے شعبہ معدنیات میں وسیع استعداد موجود…

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر حاضر کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود…

پنجاب کے کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت

لاہور: پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے حکومت پنجاب نے اہم اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے کاشتکاروں کو صوبے سے گندم کی…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان

کراچی: شہرقائد کے صارفین کے لیے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فروری کے فیول چارجز کی مد میں درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کر دی۔ نیپرا اتھارٹی 16…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد کھو دی ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ آج…

پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ پی پی پی نے سوگ کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر کیا ، پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں 3 روز تک…