dhanaknews
پاک ایران تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان سے مکئی کی درآمد سے تجارتی شعبے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر…
اسٹاک ایکسچینج
امریکی ٹیرف موخر ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، انڈیکس کی تین حدیں بحال ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر…
جوہری پروگرام ، امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے دبائو بڑھانے کیلئے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک ایرانی شخصیت پر بھی پابندی لگائی گئی ہے ، جن اداروں اور شخص…
فرانسیسی صدر کا فلسطین کو جون میں بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جون میں فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین…
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب…
وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ، دستاویز کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی…
امریکا جتنی زیادہ دھمکیاں دے گا، ایران اتنا ہی مضبوط ہو گا، ایرانی صدر
ایران نے امریکا کی طرف سے فوجی دھمکیوں کو مسترد کردیا۔ ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری کامیابیوں سے نہ پیچھے ہٹے گا اورنہ ہی اس پر کوئی سمجھوتہ کرے گا۔…
گورنر اسٹیٹ بنک ہفتہ مالی خواندگی کا افتتاح 14 اپریل کو کرینگے
بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد 14 اپریل 2025ء کو کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں پاکستان مالی خواندگی ہفتہ برائے 2025ء کا افتتاح کریں گے۔ ایک ہفتہ تک ملک گیرسرگرمیاں 14 اپریل تا 18 اپریل 2025ء تک…
کراچی، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 ڈمپروں کو آگ لگا دی، ڈرائیورز کا احتجاج
کراچی، نارتھ کراچی پاورہاؤس کے قریب ڈمپرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارزخمی ہوا جبکہ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 ڈمپروں کو آگ لگا دی۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ڈمپروں کو آگ لگانٓے والے کچھ افراد کوحراست…
مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب ترقی کی جانب گامزن ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی
سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد نے کہا ہےکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی طرف گامزن ہے، پنجاب میں کئی ایسے منصوبے لے کے آئی ہے یہاں ہر غریب کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی…