اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدید 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا









