چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ایران اور ترکیے کے سفیروں کی الگ الگ ملاقاتیں
چیف جسٹس نے معزز سفیروں کو خوش آمدید کہا اور برادرانہ تعلقات کو سراہا،اعلامیہ
ترک سفیر سے ملاقات میں عدالتی تعاون، شریعت اکیڈمی کے تحت جاری تربیتی پروگرامزپر گفتگو
ترک سفیر نے چیئرمین آئینی عدالت ترکیے کی نیک تمنائیں پہنچائیں، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
چیف جسٹس پاکستان کو ایرانی سفیر نے ایرانی چیف جسٹس کی جانب سے مبارکباد دی،اعلامیہ
ایرانی سفیر نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو دورہ ایران کی دعوت دی،اعلامیہ
چیف جسٹس نے دونوں سفیروں کا خیر مقدم کیا، عدالتی اشتراک بڑھانے پر زور ،اعلامیہ
ڈسٹرکٹ عدلیہ کی سطح پر ڈیجیٹل تبدیلی اور اےا ٓئی انضمام کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں سفیروں کو یادگاری تحائف پیش کیے ،اعلامیہ
دونوں سفیروں نے بھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو جوابی سو ینئر پیش کیے ،اعلامیہ
پاکستان، ترکیے اور ایران کے درمیان عدالتی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ،اعلامیہ