0

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 3 پیسے کمی کا امکان ہے۔

کراچی کے بجلی صارفین اس سے محروم رہیں گے،سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی بارے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، اتھارٹی 29 اپریل کو بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سماعت کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply