dhanaknews
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری سپریم کورٹ کے 22مارچ2024 کے فیصلے کی روشنی میں دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق جسٹس شوکت عزیز…
گوگل کا پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے بڑا اعلان
دنیا بھر کی سب سے بڑی اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے بہت اہم اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی امریکی کمپنی گوگل نے…
پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعود تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر مقرر کردئیے گئے ہیں۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر ملک تیمور…
حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر باسط علی برس پڑے
سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فاسٹ بولر حسن علی کی واپسی پر برس پڑے۔ یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پر…
ایف بی آر کی کارکردگی میری سمجھ سے باہر ہے،وزیر اعظم :چیئرمین کی سرزنش
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ایف بی آرامجد زبیرکی سرزنش کردی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق کی کارکردگی میں ناکامی پر وزیراعظم نے چیئرمین امجد زبیرکو وارننگ دی،شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کی کارکردگی میری سمجھ سے…
فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا…
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چاند پر روانہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، تاریخی خلائی مشن ‘آئی کیوب قمر’ چین کے وینچینگ خلائی سینٹر سے روانہ ہوگیا جس کے بعد پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے…
عرفان پٹھان نے پاکستان کے کن کھلاڑیوں کو خطرناک قرار دیا؟
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کے T20I اسکواڈ پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ عرفان پٹھان کا خیال ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک مضبوط ٹیم ہے جو ان کے خطرناک مڈل آرڈر…
وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی
وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹگیشن ایجنسی بنادی ہے اس سلسلے میں ایک آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ ہم انویسٹگیشن ٹیم نے کاپی حاصل کرلی ہے، سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ہونے والے کرائم سے…
شاہد آفریدی نے حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا ہے۔ مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…