dhanaknews
سندھ حکومت کورنگی ندی پل کا سنگ بنیاد رکھ کر تعمیر کرنا بھول گئی
کراچی کے علاقے قیو م آباد سے کورنگی کراسنگ تک کا راستہ طے کرنے کے لیے ملیر ندی پر پل کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد سندھ حکومت اسے تعمیر کرنا بھول گئی۔ کورنگی کاز وے پل کے افتتاحی کام…
پی سی بی میں پی ایس ایل ڈائریکٹر نائلہ بھٹی بھی مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی سی بی نے پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ ذرائع…
موسلا دھار بارش، دبئی ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ
متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ اور 5 کو دیگر ہوائی اڈوں پر روانہ کر دیا گیا۔ خبر رسا ں ادارے کے مطابق دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دبئی ائیرپورٹ آنے…
پی سی بی سے 24 گھنٹوں میں دوسرا استعفیٰ سامنے آ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ سے 24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے اور اس بار پی سی بی کی لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہوئی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘ کو چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر…
ووسٹرشائر کے نوجوان باؤلر جوش بیکر 20 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب ووسٹرشائر کے نوجوان باؤلر اور اسامہ میر کے ساتھ کرکٹر جوش بیکر 20 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسپورٹس سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق 20 سالہ اسپِن باؤلر…
مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے
لاہور، پشاور: برائلر مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں، گوشت کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہورمیں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے اضافے کے بعد…
کراچی کے صحافیوں کو آئی ٹی کورس کی مفت سہولت دونگا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے صحافی اور انکے گھر والوں کو مفٹ آئی ٹی کورس کی سہولت دوں گا۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت…
پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ
پاکستانی عازمین کیلئے حج ایپ متعارف کروا دی گئی جسے ہر حاجی کیلئے ڈاؤن لوڈ کرنا لازمی ہے، حکومت کا عازمین کے ساتھ رابطہ اس ایپ کے تحت ہی ہوگا، سرکاری کوٹہ کے تحت انہتر ہزار پاکستانی حج کی سعادت…
انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278روپے15پیسے…