dhanaknews
مفتاح اسماعیل نے مہنگائی میں مزید کمی لانے کا طریقہ بتا دیا
سابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام’’ خبر اور تجزیہ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے سال مہنگائی 35 فیصد تھی اور اب 17 فیصد پر آگئی…
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ نکلی
عرب امارات کے شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ہے، سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں۔ نہیان شاہی خاندان خلیجی خطے میں کاروبار اور سیاست دونوں میں نمایاں عہدوں پر فائز ہے اور دنیا کے…
ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر آپ میرے صوبے کو حق نہیں دیں گے تو پھر آپ غلط فہمی میں ہیں، اگر میں نکلا تو پھر عوام کے ساتھ نکلوں گا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے…
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکائونٹس کھولنے کے الزام میں 12افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال،…
سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرل
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان چند روز قبل…
مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے بھی عوام کو ریلیف ملے گا، صوبائی حکومتیں اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں…
گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی
گندم کی ذخیرہ اندوزی اورا سمگلنگ کی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نےا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی ہے۔ اسمگلروں،…
آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدے داروں کے ہمراہ پریس…
پی ٹی آئی نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات اور چیف الیکشن کمنشر کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور…