dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حکومت حتمی فیصلے کااعلان کرے گی۔اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ…

ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ موٹرسائیکل سوار 3 دہشتگردوں نے روکنے کے اشارے پر سکیورٹی فورسز اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی، فورسز کی جوابی فائرنگ سے تینوں…

خلیجی ریاستوں میں بارشیں، پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے ہدایات جاری

پی آئی اے (پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن) نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے لیے فضائی آپریشن…

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے رُکن وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو انگلینڈ کے پہلے میچ کے بعد کر دیا جائے گا۔ لاہور میں دیگر…

ہتھکڑیاں نہیں لگائی جائیں گی ، سعودی قانون میں ترمیم

سعودی عرب میں گرفتاری کے دوران ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے سے متعلق قانون میں ترمیم کر دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق اعلیٰ سعودی حکام نے انتہائی سخت حالات کے علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں ہتھکڑیاں لگانے پر…

سوزوکی کمپنی کا اپنی گاڑیاں سستی کرنے کا اعلان

سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیاں سستی کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس کی قیمت میں سات لاکھ روپے تک کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مارکیٹ کے موجودہ حالات…

نفسیاتی مرض اور قے کی یہ دوائیں نہ خریدیں!

اسلام آباد: ڈریپ نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اسلام آباد کی دوا ساز کمپنی بائیو لیبز کی تیار کردہ دو دوائیں غیر معیاری پائی گئی ہیں، اس لیے انھیں استعمال کرنے سے گریز کریں۔ جاری الرٹ کے مطابق سینٹرل…

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوگئی، گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں بجلی چارجز 9.56 فیصد کم ہوئے، ایک ماہ میں پیاز 15.58 فیصد…

سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 41 ہزار روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری ۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہو گئی جس سے…

گوگل اچانک ڈاؤن ہو گیا، دنیا بھر کے صارفین پریشان

دنیا بھر میں گوگل اچانک ڈاؤن ہو گیا، جس سے لاکھوں صارفین پریشانی کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل گزشتہ روز اچانک ڈاؤن ہو گیا تھا، جس کی…