dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے کی پچ لگانے کا آغاز

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئندہ ماہ 9 جون کو ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیویارک میں ہوگا جس کی پچ تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سنسنی…

پرویز الہیٰ اور دیگر ملزمان 13 مئی کو فرد جرم کیلئے طلب

انسداد بدعنوانی عدالت لاہور نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم کیلئے طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہیٰ…

سعودی عرب، دبئی، شارجہ اور دیگر ریاستوں میں موسلا دھار بارشیں

سعودی عرب، دبئی، شارجہ اور دیگر ریاستوں میں موسلادھار بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی، ابوظہبی اور راس الخیمہ میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں اور متعدد دفاتر میں دو…

ڈالر کی قیمت مزید کم ، اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس 71 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کےچوتھے روز کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج  71 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکا، 100 انڈیکس 250 پوائنٹس…

سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

سعودی عرب نے دنیا کوپولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق شاہ سلمان ریلیف اینڈ ہیومنیٹیرین مرکز نے اعلان کیا کہ سعودی عرب بل ومیلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے…

میرپور خاص، نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

میرپور خاص کے امتحانی مراکز میں نویں جماعت کے امتحان سے قبل ہی پرچہ واٹس ایپ گروپ پر لیک ہوگیا۔ تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے زیرِ اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوتے ہی نقل عروج پر رہی۔…

من گندم 2800 روپے میں بیچنے پر مجبور

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ، پنجاب اور سندھ میں کسان فی من گندم 2800  روپے تک بیچنے پر مجبور ہو گئے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی…

پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے کسانوں کو فی ٹیوب ویل 50 فی صد تک سبسڈی دے گی۔ وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ٹیوب ویلوں کو…

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں جبکہ بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری ہے۔ درجہ اول آئل کی قیمت…

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، محمد رضوان پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں وہ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے حارث رؤف کو…