dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جنوبی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی تیز گردآلود ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام…

فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان

انقرہ: فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس میں ترکیہ بھی فریق بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے انڈونیشین ہم منصب ریتنو مراسودی کے…

کولمبیا کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

بگوٹا: کولمبیا نے بھی فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے دارالحکومت بگوٹا میں شہریوں سے…

چین میں سڑک کا ایک حصہ منہدم، 24 افراد ہلاک، کئی زخمی

بیجنگ: چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 24 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوانگ دونگ میں سڑک کا ایک حصہ منہدم ہونے…

فلسطین کی حمایت، امریکہ کی تمام یونیورسٹیوں میں احتجاج، گرفتاریاں

واشنگٹن: فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج پورے امریکہ کی یونیورسٹیوں میں پھیل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرے…

لاہور میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

لاہور: ٹکسالی گیٹ میں موٹرسائیکل سوار ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ٹکسالی میں پولیس اہلکار پان کی دکان پر کھڑا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزم نے فائرنگ کر دی۔ موٹرسائیکل…

پشاور میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار

پشاور میں جعل ساز نے بینک حکام کے ساتھ ہی فراڈ کر دیا۔ مبینہ طور پر ملزم نے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی جعلی کرنسی بینک میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

بشریٰ بی بی نے نیب کا نوٹس چیلنج کر دیا

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی نئی تحقیقات میں طلبی کا نیب کا نوٹس چیلنج کر دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کی نئی تحقیقات کا…

رانا ثنا اللہ مذاکرات کیلئے نکات سامنے لائیں، معاملہ حل ہو سکتا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نکات سامنے لائیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی غور کرے اور بانی پی ٹی آئی منظوری دیں تو معاملہ حل ہوسکتا…

قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83اراکین کی فہرست جاری کردی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ…