dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طےپاگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف مذاکراتی مشن 15مئی کو نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے اسلام آباد پہنچے گا،فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی…

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ امیر اور غریب کے فرق کو کم کیا جائے۔ ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے ، شاہ خرچیوں…

’چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور بھارت بھی یہاں کھیلے گا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ آئندہ سال شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی…

صدر زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں امن و امان سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کراچی میں آج شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا جس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی…

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں جاری

پاکستان نے آئندہ سال جنوری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے جس کے لیے تیاروں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پاکستان میں آئندہ سال جنوری میں شیڈول آئی سی سی…

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا اور افغانستان نے بھی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مزید دو ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے آل راؤنڈر مچل مارش کو کا کپتان بنا دیا ہے جبکہ اسکواڈ میں آشٹن اگر،…

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہر

آئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز لمحات…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلز  پارٹی…

سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری

سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے باعث شمالی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی،مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے،ریاض میں آج…