dhanaknews
آٹا سستا
آٹا مزید سستا ہو گیا ، پشاور میں 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 300 جبکہ پنجاب میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔ چیئرمین فلور ملزایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ پنجاب میں 20 کلو آٹے کے…
وزیراعظم نے اپنا ایک اور اختیار وزیروں، مشیروں، وزراء مملکت کو دیدیا
مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کےمطابق وزارتوں اور ڈویژنز کوپروفیشنلزکی تلاش کے لیے ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی…
علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پنچاب پولیس میں اصلاحات کی ضرورت ہے، وردیاں پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ ایک انٹرویو کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں کچھ کہتا ہوں…
آن لائن ٹیکسی اوبر نے پاکستان میں سروس بند کر دی
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوبر کی ذیلی سروس کریم آن لائن ٹیکسی ایپ کام کرتی رہے گی۔ اوبر کے ترجمان نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے…
عامر ، سلمان اور شاہ رخ خان پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے تین معروف خان پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے…
اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
لاہور (این این آئی)ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ اور سابق نیوز کاسٹر فرح اقرار نے اپنے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی۔گزشتہ ایک سال سے اقرار الحسن کی ٹی وی میزبان عروسہ خان سے تیسری شادی…
ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ ، 6 اہلکار زخمی
ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جھنگی خالد بن ولید چیک پوسٹ پر رات گئے دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں سے حملہ کیا ،…
آرمی چیف سے برطانوی جنرل کی ملاقات
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی فوج کے نامزد سی جی ایس نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی…
امریکی سفیر سے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ملاقات ، شرٹ اور بلا پیش کیا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل اُن کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکی سفیر نے…
صدر ، وزیر اعظم
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے…