dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خبردار !! بھنویں بنوانا خطرناک بیماری کا سبب ہے؟

چہرے کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے بھنویں تراشنا بھی ضروری ہے اور بھنویں گھنی کرنے کیلئے خواتین مختلف گھریلو ٹوٹکے بھی استعمال کرتی ہیں۔ بھنوین بنوانے میں بظاہر تو کوئی نقصان نظر نہیں آتا لیکن بعد ازاں…

راولپنڈی ، 9افر اد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی میں 9افراد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک مجرم کو 5مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ،عدالت نے مجرموں کو5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا…

شوکت سفزئی نے راجہ ریاض کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو بڑی غلطی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات چاہیں توہم وزیراعظم آج ہی پہنچ جائیں ۔ ہم نیوز کے پروگرام ” اپ فرنٹ ود مونا عالم” میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت…

کیمیکل سے تیار ’آموں‘ کی کیا پہچان ہے؟ باخبر رہیں

موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی آم کی فصل پکنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کے بعد مختلف اقسام کے آم مارکیٹ میں نظر آنے لگتے ہیں۔ آم ایسا لذیذ اور ہر دلعزیز پھل ہے جس کا انتظار…

دریائے سندھ سے درجنوں مشینیں لگا کر غیر قانونی سونا نکالے جانے کا انکشاف

اٹک کے مقام پر دریائے سندھ سے غیر قانونی طریقے سے سونا نکالا جانے کا انکشاف کیاگیا ہے، کھدائی کیلئے درجنوں مشینیں دریا میں اتار دی گئیں، غیر قانونی مائننگ سے ماحول پر شدید اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس…

ایل پی جی فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی

لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل…

حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ 5لاکھ سے زائد افراد کی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر موبائل سمیں بلاک ہوں گی،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5لاکھ6 ہزار671 افراد…

رانا ثناء اللہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ…

پاکستان سے سیریز کیلیے انگلش کھلاڑی آئی پی ایل چھوڑ دیں گے

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارت میں مصروف انگلش کھلاڑی آئی پی ایل چھوڑ دیں گے۔ سال 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی…

’کپتان بننا رضوان کا حق بنتا تھا‘ توصیف احمد

سابق کرکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کپتان بننا محمد رضوان کا حق بنتا تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کرکٹر توصیف احمد نے شرکت کی اور قومی ٹیم کے اوپننگ…