dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسمبلیوں سے مستعفی نہیں ہونگے ، پارلیمنٹ میں مسائل کا حل ڈھونڈیں گے ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسمبلیوں سے استعفیٰ  کی تجویز پر واضح جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہم پارلیمنٹ میں رہیں گے اور مسائل کا حل…

سونا فی تولہ 2لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 2000 روپے سستا ہو گیا۔ اس کمی کے بعد فی تولہ قیمت 2لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کی کمی سے 2…

قرض لینا کامیابی نہیں، معیشت کی بہتری کیلئے پوری جان لڑائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔ وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں آئی ایم ایف کی آخری…

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ، مسجد نبویؐ میں پانی داخل ، فلڈ الرٹ جاری

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، بارش کا پانی مسجد نبویؐ اورمسجد قبا میں داخل ہو گیا۔ مدینہ منورہ کے برساتی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرآب آ…

نکاح کیس ، خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج…

امریکی پولیس کی خاتون کا اسکارف زبردستی اُتارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا کی ریاست ایریزونا میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والی 4 مسلم خواتین کو گرفتار کرکے انکا اسکارف زبردستی اتار لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کی…

پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ خصوصی ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اورخیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (کے پی آئی ٹی…

عمر گل دوران انٹرویو بے اختیار رو پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل دوران انٹرویو تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بے اختیار رو پڑے۔ پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس چینل ”A Sport HD“ پر میزبان فخر عالم کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، میں اس عدالت کی تاریخ کا نہیں اپنے دور کا ذمہ دار ہوں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس منصور…

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل ایل این جی نیب ریفرنس میں بری

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو ایل این جی ریفرنس نیب کیس میں بری کردیا۔ ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ اس…